تصانیفمولانا نور محمدؒ شہید نے درج ذیل کتب تحریر کی تھیں جو کہ شائع ہو چکی ہیں۔جہادِ افغانستاناسلامی انقلاب اور جہادِ اسلامعلوم الانبیاء اور تسخیرِکائناتمنشیات کی تباہ کاریاںداڑھی کے دینی و دنیوی فوائدجمہوریت عقل ونقل کے آئینے میںخطباتِ وزیرستانزکوٰۃ و عشر کے پیچیدہ مسائلرمضان میں انجکشن لگوانے کا حکمپشتون قبائل، ابلاغی جنگ اور حقائقپشتونوں کی تاریخ و نسب نامہماہانہ رسالہ : صدائے وزیرستانرویتِ ہلال کا مسئلہشجرکاری کے فوائد: ایک سائنسی و اسلامی نقطہ نظروزیرستان کے پشتون (انگریزی) | ڈاکٹر مولانا تاج محمدؒمشترکہ خاندانی نظام اور شرعی حجابجدید فقہی مسائل اور تحقیقی مقالاتعقل و دین کی روشنی میں جمہوریتقبائلی روایات اور اسلامی قانون سے ان کا تقابلیہ کتب زیرِ طباعت ہیں، اور جلد شائع ہوں گی۔دیارِ غیروزیر اور وزیرستانخطباتِ وزیرستان (جلد دوم)تفسیر قرآن کریم "نور البیان "