ہمارا خوابزندگی میں مثبت تبدیلی کا آغاز
معیاری تعلیم، اعلی صحت اور سماجی بہبود کے ذریعے

النور وزیرستان فاؤنڈیشن

ہم ایک غیر منافع بخش ادارہ ہیں۔ جو تعلیم، صحت، اور سماجی بہبود کے ذریعے کمیونٹی کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔

ہمارا مقصد کمزور اور محروم طبقات کو علم اور وسائل فراہم کرنا ہے تاکہ وہ خود مختار ہو کر معاشرے میں مثبت کردار ادا کر سکیں۔

graduate

معیاری تعلیم

Medical

سستا علاج

Social-Work-Service

سماجی بہبود

Green-Environment

ماحولیاتی تحفظ


جامعہ دارالبنات

خواتین کے لئے مخصوص دینی و عصری ادارہ

2024ء تک طالبات کی کامیابیوں کی ایک جھلک

  • فارغ التحصیل : 1610
  • میٹرک : 1151
  • ہائیر ایجوکیشن : 964
  • گریجویشن : 470
  • ایم اے اسلامیات : 139
  • دستکاری ڈپلومہ : 1240
  • پی ٹی سی : 177
  • سی ٹی : 151
  • بی ایڈ : 84

جدید کمپیوٹر لیب

طلباء کو عصری ٹیکنالوجی سے باور کرانے کیلئے ادارے میں ایک جدید کمپیوٹر لیب موجود ہے جہاں عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق نئے فنون سکھائے جاتے ہیں۔

اس سے طلباء اپنی مدد آپ کے تحت ایک بہترین وسیلہ روزگار اپنانے کے قابل ہوتے ہیں۔


النور پبلک ماڈل سکول

1200 سے زائد طلبہ کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے۔

  • اسلامی و جدید تعلیم کا امتزاج
  • آئی ٹی کورسز
  • فنی و پیشہ ورانہ تربیت
  • مستحق طلبہ کے لیے وظائف
  • کردار سازی، قائدانہ صلاحیت
  • انگلش لینگوئج کورسز

النور گروپ آف میڈیکل سروسز

طلباءکرام کا مفت علاج

صحت آگاہی پروگرام

عوام کیلئے سستی ادویات


جامعہ دارالعلوم وزیرستان

یہ ایک ممتاز دینی ادارہ ہےجس میں بیک وقت 1500 سے زائد طلباء و طالبات زیرِ تعلیم وتربیت ہیں۔

نمایاں پہلو حسب ذیل ہیں۔

  • طلبہ سے فیس وصول نہیں کی جاتی۔
  • طلبہ کو مفت کھانا ، رہائش کی سہولت میسر ہے۔
  • 12 ڈاکٹرز کی ٹیم بلامعاوضہ طبی سہولیات فراہم کرتی ہے۔
  • 10 اساتذہ پہ مشتمل تدریسی عملہ موجود ہے۔
  • دینی تربیت اور قیادت کی تیاری کا اہتمام۔
  • دار الافتاء کی خدمات۔

مرکزی جامع مسجد وانا

  • پتھروں سے تعمیر کردہ منفرد مسجد جو 10 سال میں بنی۔
  • یہ تاریخی مسجد 1960-1970 کے دوران مکمل ہوئی۔
  • وانا کے مذہبی و سماجی اجتماعات کا مرکز

مستقبل کے منصوبے

  • النور یونیورسٹی
  • النور میڈیکل کالج
  • حلال کاروبار اور روزگار
  • جدید کمپیوٹرائزڈ دارالافتاء
  • شجر کاری مہم
  • النور فلاحی پروگرام، رہائشی منصوبے
  • اساتذہ اورعملے کیلئے تعمیراتی منصوبہ
  • طلباء اورعملے کیلئے ٹرانسپورٹیشن
  • چھوٹے ڈیمز، زرعی ترقیاتی منصوبے

ہمارے ساتھ اس کارِ خیر میں شامل ہوں

ہمارے فلاحی منصوبوں میں مالی تعاون کریں

ایک طالب علم کی تعلیم کو اسپانسر کریں

ہمارے ساتھ رضاکارانہ کام کریں

Join us in supporting the noble cause

Join UsJoin Us
Key Stats

Our Impact Metrics

Discover how Al Noor Foundation is making a difference in children’s education charity.

500+

Students Supported

200+

Donors Connected

two people sharing coffee and conversation in